ہمارے بارے میں

سٹڈی بدھزم۔کام مستند بودھی تعلیمات کا ایسا جامع ذخیرہ ہے جس میں یہ تعلیمات سادے اور عملی طریقے سے پیش کی گئی ہیں۔ مفت اور اشتہاروں سے مبرّا، ہمارا مدعا تبت کی حکمت کو دور حاضر کی دنیا کو پوہنچانا ہے۔

یہ ویب سائٹ ذخیرہ برزن کی پیش رفت صورت ہے، اس کی بنیاد ۲۰۰۱ میں ڈاکٹر الیگزینڈر برزن، ایک بودھی معلم، مترجم اور پیرو کار جنہیں پچاس برس سے زائد کا تجربہ ہے، نے رکھی۔ سٹڈی بدھزم۔کام جس کی ٹیم میں ٨٠ سے زائد دنیا بھر سے لوگ شامل ہیں مسلسل افزوں پذیر ہے؛ ہم باقاعدگی سے اس میں نئے مضامین، بصری اور سمعی تعلیمات شامل کرتے رہتے ہیں۔

10,357 Articles
۱۵۶۸۷
مضامین
20,900 Subscribers
۷۰۶۰۰
ناظرین
2,012 Listeners
۳۰۵۱
سامعین
43,733 Followers
۴۷۰۰۰
پیروکار
7,700 Readers
۸۶۷۷
خوانندگان

ذخیرہ برزن کی انتظامی مجلس کے ارکان

Board dr med aldemar andres hegewald
ڈاکٹر میڈ۔ آلڈمر آندریس ہیگوالڈ
صدر
Board karsten bachem
کارسٹن باکم
نائب صدر
Board dr jorge numata
ڈاکٹر جارج نماتا
تکنیکی صد

روحانی مشیر

Study buddhism tsenzhab serkong tulku 400
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱
پڑھئیے

شرکاء

Alexander berzin large
ڈاکٹر الیگزینڈر برزن
بانی اور مصنّف
پڑھئیے
Matt linden
مَیٹ لِنڈن
مدیر اعلٰی اور فوٹوگرافی
Julia sys
جُولیا سِسمالینن
تدبیر و آرائش
Andrey 200
آندری زوروتسو
معمار ویب
Maxim severin
میکزم سیورن
تجزیہ کار اعداد و شمار
Lunacharski
الیکسی لونا چارسکی
تکنیکی نائب
Zhenja 300 4
ایوجینی بوزیاتوو
تکنیکی نائب
Sophie bod
سوفی بود
تکنیکی نائب
Eugene zhukovsky
یوجین زوکووسکی
تکنیکی نائب
Andreas 300
اندریاس کلمین
مربوط سلسلہ

اُردو

Afzaal mahmood 300
افضال محمود
ترجمان

اعلانات

Dalai lama 100
چودھویں دلائی لاما
پڑھئیے
Ling rinpoche 100
ِنگ رنپوچے
پڑھئیے
Tsenzhab serkong tulku 100
تسنژاب سرکونگ رنپوچے ۱۱
پڑھئیے
Top